بھکر(نامہ نگار) ڈی سی او محمد زمان وٹو نے حلقہ پی پی 48- بھکرII- میں کل 29 نومبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے پیش نظر تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق صرف مذکورہ انتخابی حلقہ کی حدود میں ہوگا۔
ضمنی الیکشن، بھکر انتظامیہ کا پی پی 48 کی حدود میں کل عام تعطیل کا اعلان
Nov 28, 2014