وزیراعظم نے مردم شماری کی منظوری دیدی‘ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ

Nov 28, 2014

اسلام آباد(خبرنگار) پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا افضل نے کہا ہے ملک میں مردم شماری کے لئے وزیر اعظم نے منظوری دے دی ہے ، حکومت نے اس مقصد کے لئے 13ارب روپے بھی مختص کررکھے ہیں، چاروں صوبے جیسے ہی اس کی منظوری دیں گے مردم شماری کی تاریخ کا اعلان کردیاجائے گا۔

مزیدخبریں