واشنگٹن (بی بی سی) 2013ء میں واشنگٹن میں ایک امریکی اہلکار نے ایران کے جوہری پروگرام پر جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے پہلے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ’مذاکرات میں ڈرامہ اہم ہتھکنڈا ہوتا ہے۔
مذاکرات میں ڈرامہ اہم ہتھکنڈہ ہوتا ہے: امریکی اہلکار
Nov 28, 2014