ہواوئے نے انتہائی تیزی سے چارج ہونے والی بیٹری ایجاد کر لی

لاہور (پ ر) جدید ٹیکنالوجی میں سرفہرست عالمی کمپنی ہواوئے نے نہایت تیزی سے چارج ہونے والی بیٹریاں ایجاد کر لیں ہیں۔ ان سوپر چارجنگ بیٹریوں کو گذشتہ دنوں جاپان کے شہر ناگویا میں بین الاقوامی نمائش - 56th Battery Symposium 2015 کے دوران متعارف کروایا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن