اوٹاوہ (نیٹ نیوز) کینیڈا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی برفیلے ہوٹل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے جہاں جلد ہی سیاحوں کی آمدورفت شروع ہو جائے گی۔ کینیڈا کے شہر کیوبک میں قائم کئے جاے والے اس منفرد ہوٹل کی تعمیر میں پانچ سو ٹن سے زائد برف استعمال کی جاتی ہے۔