مودی کو نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مدعو کرنے پر طلباءاور سابق اساتذہ کا احتجاج

Nov 28, 2015

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کانووکیشن میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کرنے پر جامعہ کے طلباءاور سابق اساتذہ نے سخت احتجاج کیا ہے۔ پچاس ارکان نے وائس چانسلر کے نام ایک خط میں دعوت نامہ منسوخ کرنے کا کہا۔

ہے کہ نریندر مودی کو یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی بلانے کا دعوت نامہ منسوخ کیا جائے۔ اپنے خط میں یونیورسٹی کے سابق اور موجودہ طلباءنے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ نریندر مودی نے 2008ءجامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارے میں قابل اعتراض ریمارکس دیئے تھے۔
جامعہ ملیہ

مزیدخبریں