ہزاروں امریکی وکیلوں کی سٹیو بینن کو سٹریٹجک مشیر بنانے کے فیصلے کی مخالفت

Nov 28, 2016

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے ہزاروں قانون دانوں نے ایک دستخطی مہم میں شرکت کرکے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم میں سٹیو بینن کو سٹریٹجیک مشیر کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔ پندرہ ہزار سے زائد وکیلوں اور قانون دانون نے سٹیو بینن کو سٹریٹیجک امور کا مشیر بنائے جانے کی مخالفت کی ہے ۔

مزیدخبریں