کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں ڈیفنس کے علاقے درخشاں میں لڑکی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ ساجدہ بنگلے میں ملازمہ تھی مالکان نے چوری کا الزام لگایا جس پر ملازمہ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خودکشی