رائیونڈ: ملک افضل کھوکھر نے کرسچین کالونی میں ڈرینج سکیم اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا

رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے تیز رفتار دوروں کے دوران اپنے انتخابی حلقہ کرسچن کالونی رائے ونڈ میں ایم پی اے میری گل کے ہمراہ 5کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والے ترقیاتی منصوبہ جات پی سی سی ،ڈرینج سکیم اور واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح کیا ،اور ایک کروڑ روپے کے مزید فنڈ کا اعلان کیا،انہوں نے سست روی پر انتظامیہ کی سرزنش کی اور منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

ای پیپر دی نیشن