لاہور (سپیشل رپورٹر) جمعیت علماء اسلام پاکستان(س) کے سرپرست اعلیٰ مولانا میاں محمد جمیل قادری نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ‘ جنت کا راستہ اور عشق نبویؐ کا تقاضا ہے۔ میاں محمداجمل قادری نے مولانا فضل الرحمان کی جلد صحت یابی کیلئے بھی خصوصی دعا کرائی۔
عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایمان کا حصہ ہے: مولانا اجمل قادری
Nov 28, 2016