ملک کی تقدیر بدعنوان حکمران نہیں ہیں عوام قائد اور اقبال کے نظریات کے مطابق پاکستان چاہتے ہیں عمران خان ایسا ہی ملک بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ تحریک انصاف اسے بحرانوں سے نکال کر ترقی کی منازل پر لے جائیگی۔