پاکستان کو سیکولر سٹیٹ بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دینگے:علامہ ممتازاعوان

Nov 28, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ ممتاز اعوان نے کہا ہے کہ امریکی ایماء پر وطن عزیز میں بتدریج اسلامائزیشن کا عمل روک بیک کیا جارہا ہے۔ نصاب تعلیم سے جہاد سے متعلق قرآنی آیات حزف کرنا‘ سندھ اسمبلی کا اقلیتوں کے حقوق کے نام پر اسلا م مخالف میناٹی بل پاس کرنا اور پنجاب حکومت کا چناب نگر میں تعلیمی ادارے قادیانیوں کو واپس دینے جیسے اقدامات بدترین اسلام دشمنی اور پاکستان کو سیکولر سٹیٹ بنانے کی ناپاک سازش ہے۔

مزیدخبریں