لاہور (پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان ،مرکزی چیف آرگنائزر میاں محمدسعیدکھوکھرنے کہا ہے کہ ریاست ماں توشہری بچے ہیں لہٰذاء ماں اپنے بچوں کے حقوق کاپہرہ دے اوران کی حفاظت یقینی بنائے۔شہریوں کی بے چینی ،بے یقینی اورمایوسی پرارباب اقتدارکوسرجوڑناہوں گے۔شہریوں کے موبائل نمبرز پرکاروباری پیغامات ان کی نجی زندگی میں مداخلت کرنیوالی بات ہے۔
شہریوں کے موبائل پر نجی کمپنیوں کے اشتہارات نجی زندگی میں مداخلت ہے: ناصر اقبال خان
Nov 28, 2016