معاشی دہشت گردی مسلح سے بھی زیادہ خطرناک ہے: حسن محی الدین

Nov 28, 2016

لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر حسن محی الدین نے گذشتہ روز منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ای لرننگ پروجیکٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی دہشت گردی مسلح دہشت گردی کی طرح خطر ناک ہے ،جب تک کرپشن کرنے والوں ،کرپشن کروانے والوں اور کرپشن کو تحفظ دینے والے نظام کا خاتمہ نہیں ہوگا امن اور خوشحالی محض خواب رہے گی ، قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہوا ۔

مزیدخبریں