لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلحدیث امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے درمیان ملک کو سیکولر بنانے کے لیے دوڑ جاری ہے, ملک میں اعتماد کی فضاء قائم کرنے کی ضرورت ہے,دشمنوں کا ایجنڈا ہے کہ پاکستان کے اندر مسائل کی آگ بڑھائی جائے،اورپاکستان کو کمزور کرنے کے لیے بین الاقوامی سازشیں عروج پر ہیں,یہ یہودوہنود کا عالمی ایجنڈا ہے جس کے خلاف مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔
ملک میں اعتماد کی فضا قائم کرنیکی ضرورت ہے : عبدالغفار روپڑی
Nov 28, 2016