لاہور( خصوصی نامہ نگار )سی پیک منصوبہ ملک کے ہی لیئے نہیں بلکہ پورے خطے کے لیئے بہترین مفاد میں ہے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیئے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کر نا ہوگا اور اسے متنازعہ بنانے والوں کا محاسبہ بھی سب کی ذمے داری ہے۔ یہ باتیں جے یو آئی کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے انہوں نے کہاکہ صد سالہ عالمی اجتماع کی کامیابی کے لیئے رابطہ عوام مہم کو مزید تیز تر کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے اضلاع اور ڈویژن سطح پر بڑے اجتماعات منعقد کیئے جا ئیں گے۔