کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گجراتی سپریم کونسل کے تحت 33 ویں جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میں آب زم زم کی سبیل اور موئے مبارکؐ نیز غلاف کعبہ کی زیارت کا اہتمام جمعرات 11 ربیع الاول کو بعد مغرب سے فجر تک اور 12 ربیع الاول کو بعد نماز جمعہ تا 12 بجے شب بمقام نورانی چورنگی (پرانی نمائش چورنگی) کیا گیا ہے۔