ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر اشرف نور پر خودکش حملہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاق کو ارسال

پشاور (آن لائن) ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر اشرف نور پر حیات آباد میں ہونے والے خود کش حملے میں اب تک ہونے والی پیش رفت کے بارے میں ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاق کو ارسال کردی ہے جبکہ تحقیقات کادائرہ خیبر ایجنسی تک وسیع کردیا ہے۔ خود کش حملے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور نے جام شہادت نوش کیا تھا جبکہ 6 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ خود کش حملے میں بیس کلو سے زائد بارودی مواد ا ستعمال کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...