نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی انتخابی مہم کے سلسلے میں اپنی آبائی ریاست گجرات پہنچ گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اتوارکے روزبھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی آبائی ریاست گجرات میںمصروف دن گزارا۔حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے دو مرحلہ انتخابی مہم کے سلسلے میں گجرات میں بھی اپنی سرگرمیاںتیزکردی ہیں۔اس سلسلے میں بھارتی وزیراعظم نے کئی عوامی اجتماعات سے خطاب کیا۔جسدن،ڈھاری اورکامریج میںدورے سے قبل مودی بھوج سے اپنی انتخابی ریلیوںکاآغازکریںگے۔
مودی انتخابی مہم کے سلسلے میں اپنی آبائی ریاست گجرات پہنچ گئے
Nov 28, 2017