ٹرمپ کے زیراثرامریکہ میں بھارتیوں کو شناخت بحران کاسامنا

Nov 28, 2017

واشنگٹن (آن لائن)ٹرمپ کے زیراثرامریکہ میں بھارتیوں کو شناخت بحران کاسامنا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعدبھارت سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن میںدیگرامریکیوںسے مختلف اورغریب ہونے کا احساس نہایت شدت سے زورپکڑرہاہے۔ایک بھارتی طالب علم نے اپنی داڑھی منڈالی۔ورک ویزارکھنے والے ایک بھارتی کویہ ڈرہے کہ اُسے مزیدکوئی کام نہیںملے گا۔یک نوجوان لڑکی کے مطابق ری پبلکنز ایسے ہی نہیں رہیںگے۔عرب سمجھ کر بھارتیوںکیخلاف نفرت انگیزجرائم میںاضافہ ،کسی کواپنی کھال کے رنگ کے باعث عرب لگنے کاخوف ہے ۔بھارتیوںکے لئے امریکہ میںنہایت ہی مبہم وقت شروع ہو چکاہے۔

مزیدخبریں