لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے باوجود کراچی میں ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کی دو ٹیموں سمیت چار جونیئر کرکٹ ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ آئندہ ماہ کراچی کے دو میدان ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھ میچوں کی میزبانی کریں گے۔
چینی قونصل خانے پر حملے کے باوجود ایمرجنگ ایشیا کپ کراچی میں ہوگا
Nov 28, 2018