لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کمپنی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔
پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ: سوئی ناردرن گیس اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کا مقابلہ برابر
Nov 28, 2018