افغانستان میں امن کیلئے 2 روزہ کانفرنس جنیوا میں شروع ہو گئی

Nov 28, 2018

جنیوا (آئی این پی) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں افغان حکومت اور اقوام متحدہ کے اشتراک سے 'افغان کانفرنس' شروع ہو گئی ۔دو روز تک جاری رہنے والی کانفرنس میں پاکستان، روس، چین اور متعدد یورپی ممالک کانفرنس میں شریک ہیں۔

مزیدخبریں