بہاولپور (نامہ نگار) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بہاولپور ڈسٹرکٹ میں ممکنہ دہشت گردی کا حملہ ناکام بنا دیا۔ تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار کر کے دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔
بہاولپور: دہشت گردی منصوبہ ناکام کالعدم تنظیم کے 2 ارکان گرفتار
Nov 28, 2018