لاہور (خبرنگار) عراقی بحریہ کے سربراہ میجر جنرل احمد جاسم معارج، ایران کے چیف آف جوائنٹ سٹاف اور ڈپٹی کو آرڈینیٹربرائے اسلامی جمہوریہ ایران آرمی رئیر ایڈمرل پروفیسر حبیب اللہ سیاری، ڈائریکٹر نیول پراجیکٹ ترک نیوی رئیر ایڈمرل ایم سواز اور مرات اکینچی چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ٹی ایم ترکی نے چیف آف دی نیو ل سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔