لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں 15 سالہ جیب تراش کی بازیابی کی درخواست پر پولیس نے ہتھکڑیوں سمیت پندرہ سالہ حمزہ کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے پولیس کوحکم دیا کہ لڑکے کو فوری متعلقہ عدالت میں پیش کر دیا جائے۔
15 سالہ جیب تراش کی بازیابی کیلئے درخواست، پولیس نے ملزم کو ہتھکڑیاں لگا کر ہائیکورٹ پیش کر دیا
Nov 28, 2018