اسلام آباد (خبر نگار) مختلف سروسز گروپوں سے تعلق رکھنے والے گریڈ انیس اور بیس کے افسروں کو ترقیاں دینے کیلئے اسٹیبلشمینٹ ڈویژن کا منگل کو بلایا گیا سنٹرل سلیکشن بورڈکااجلاس ایک بار پھر پالیسی فریم ورک پر اتفاق نہ ہوسکا۔
سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس‘ ایک بار پھر پالیسی فریم ورک پر اتفاق نہ ہو سکا
Nov 28, 2018