لاہور (وقائع نگار خصوصی) قصور میں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے والے ن لیگی راہنما نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا درخواست میں پاسپورٹ بحال کرنے اور ای سی ایل سے نام نکالنے کی استدعا کی گئی ہے لاہور ہائیکورٹ میں پی پی 174 سے ن لیگی ایم پی اے محمد نعیم صفدر نے درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔