بنک کرپشن کیس: رہنما پیپلزپارٹی خرم رسول کو 9 سال قید، 5 کروڑ جرمانہ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے بینک کرپشن کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما میاں خرم رسول کو 9 سال قید اور 5 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے میاں خرم رسول کے خلاف بینک کرپشن کیس کا 22 نومبر کو محفوظ کیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے خرم رسول کو 9 سال قید اور پانچ کروڑ جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزم کے خلاف نیب کی جانب سے 2009 میں بینک ڈیفالٹ کا ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...