لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف آج بروز جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ نیب کی جانب سے حمزہ شہباز کیخلاف دائر کرپشن کے ریفرنس کی سماعت کے دوران وکلاء دلائل پیش کریں گے۔
حمزہ شہباز آج احتساب عدالت پیش ہونگے
Nov 28, 2019