برطانیہ: غیر مسلموں کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی کیلئے مسلمان خواتین گلاب بانٹنے لگیں

لندن (نیٹ نیوز) غیر مسلموں کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی کیلئے برطانیہ میں مسلم خواتین گلاب بانٹنے نکل پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے پرامن ترین مذہب اسلام سے خوفزدہ انگلش معاشرے کو یہ بتانے کیلئے کہ اسلام ایک پرامن مذہب ہے‘ مسلم عورتیں گلاب بانٹنے لگیں۔

ای پیپر دی نیشن