امریکی ریاست ہوسٹن میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 3افرادزخمی

امریکی ریاست ہوسٹن میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے تین افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے Port Neches شہر بری طرح متاثر ہوا جبکہ پلانٹ میں مزیددھماکوں کے خطرے کے پیش نظر اردگرد کے علاقے میں چارکلومیٹرکے فاصلے تک لوگوں کوحفاظتی اقدام کے طورپرمحفوظ مقام پرمنتقل ہونے کی وارننگ جاری کی گئی ہے.
 

ای پیپر دی نیشن