امریکی ریاست ہوسٹن میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے تین افرادزخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے Port Neches شہر بری طرح متاثر ہوا جبکہ پلانٹ میں مزیددھماکوں کے خطرے کے پیش نظر اردگرد کے علاقے میں چارکلومیٹرکے فاصلے تک لوگوں کوحفاظتی اقدام کے طورپرمحفوظ مقام پرمنتقل ہونے کی وارننگ جاری کی گئی ہے.