محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہے گا۔
تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔
Nov 28, 2019 | 10:25