چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کی کسٹم سے متعلق قوانین ایف بی آر کی ویب سائٹ پرجاری کرنےکی ہدایت

Nov 28, 2019 | 23:03

ویب ڈیسک

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین سید شبرزیدی نے عوام کی سہولت کیلئے کسٹم سے متعلق قوانین ادارے کی ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔پریس ریلیز کے مطابق کاروبار کرنے کے لئے آسانی پیدا کرنے اور مزید شفافیت کو فروغ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادارے کے چیئرمین نے تاجر برادری سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نشاندہی میں ایف بی آر سے معاونت کرنے کی درخواست بھی کی۔

مزیدخبریں