مسلمانوں کا موجودہ طریق عمل زیادہ تر فقہائے قدیم کے ذاتی استدلالات پر مبنی ہے اور اس میں کچھ شک نہیں کہ استدلالات ترمیم طلب ہیں اور کون کہہ سکتا ہے کہ ان استدلالات میں موجودہ حالات کی رو سے ترمیم کرنا گناہ ہے بشرطیکہ یہ ترمیم اصول مذہب کے مخالف نہ ہو۔
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالعہ ’’مصنف ابن فرید‘‘ سے اقتباس)
عمل
Nov 28, 2020