ملکی تاریخ میں معیشت بد ترین حالات سے گزر رہی ہے: سیٹھ محمداقبال

جیٹھہ بھٹہ(نامہ نگار ) ملکی تاریخ میں معیشت بد ترین حالات سے گزر رہی ہے ان خیالات کااظہار رحیم یار خان چیمبر اینڈ کامرس انڈسٹری کے ممبر سیٹھ محمد اقبال نے کیا انہوں نے کہا کہ ملک بد ترین مہنگائی اور روپے کی تنزلی کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ چیک اینڈ بیلنس کا نظام ٹھیک کر ے۔

ای پیپر دی نیشن