(نیٹ نیوز) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں دو بہن بھائی صرف 13 اور 6 سال کے ہیں لیکن اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں۔ انجلی اور کیشو نامی یہ بہن بھائی پیدائشی طور پردو لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ جنہیں پروجیریا اور کیوٹس لیکسا کہا جاتاہے۔ بیماریوں کے باعث یہ بہن بھائی اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں ۔انجلی کو سکول میںدادی اماں اور بڑھیا جیسے توہین آمیز القابات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
2 کمسن بچے