کوئٹہ ،ینگ ڈاکٹرز  کا  دھرنا ،مریض رل گئے  شہریوں کو مشکلات 

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹروں نے  پھر اپنے فرائض چھوڑ کر دھرنا دے دیا۔بلوچستان ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود پیرا میڈیکس اسٹاف اور ینگ ڈاکٹرز کا اپنے فرائض کو نظر انداز کرکے فیاض سنبل چوک پر احتجاجی دھرنا جاری  رہا جس کی وجہ سے ہونے والے ٹریفک جام سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔صوبے کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث مریض رل کررہ گئے  ، ڈاکٹرز نہ ہونے کے سبب مریض سخت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا رہے۔
کوئٹہ، دھرنا

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...