ڈینگی ودیگرجراثیم سے بچاؤ  کیلئے بلدیہ شرقی  میںفیومیگیشن مہم

اچی (نیوز رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میں مکینوں کو ڈینگی سمیت مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے تواتر کے ساتھ مختلف یوسیز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری ہے، ضلع شرقی وہ واحد ضلع ہے جہاں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا عمل تواتر کے ساتھ جاری ہے اور پوری کوشش کی جارہی ہے کہ ضلع شرقی کے مکینوں کو ڈینگی،ملیریا ودیگر مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن