اسلام آباد (خبر نگار) اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بنک گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کو روکنے کے الزامات کو مسترد کرتا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیرخزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بنک گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کے روکنے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
سٹیٹ بنک گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کو روکنے کے الزامات کو مسترد کرتا ہے: اسحاق ڈار
Nov 28, 2022