بھارت: پَہاڑا یاد نہ ہونے پر ٹیچر نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی

Nov 28, 2022


کانپور (نیٹ نیوز) بھارت میں پَہاڑا یاد نہ ہونے پر طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی۔ کانپور میں ٹیچر لائبریری میں مرمت کے کام کی دیکھ بھال کر رہا تھا کہ اس نے 9 سالہ بچے کو وہاں سے گز رتے ہوئے دیکھا تو اس سے دو کا پَہاڑا سنانے کو کہا۔ تاہم  پَہاڑا یاد نہ ہونے پر ٹیچر نے سزا دیتے ہوئے وہاں موجود ڈرل مشین بچے کے ہاتھ پر چلا دی۔
ڈرل

مزیدخبریں