کراچی (نیٹ نیوز) ڈبلیو ایچ او نے سیلاب میں سروے کیلئے ڈی سی عمر کوٹ کو دی گئی گاڑی کی واپسی کیلئے وزارت خارجہ کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے پر وزارت خارجہ نے ڈی سی مٹیاری کو گاڑی واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے چیف سیکرٹری سندھ سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بم پروف گاڑی ڈی سی عمرکوٹ کو دی گئی تھی تاکہ سیلاب کے دوران سروے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔
مراسلہ
ڈی سی عمر کوٹ سے گاڑی واپسی کیلئے ڈبلیوایچ او کا وزارت خارجہ کو مراسلہ
Nov 28, 2022