لنڈی کوتل (نامہ نگار) طورخم سرحدی گزرگاہ پر کسٹم حکام اور ایف سی اہلکاروں کی غیر ملکی اشیاء سمگلنگ کے خلاف سب سے بڑی کارروائی‘ مشترکہ کارروائی میں کارگو گاڑی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی کپڑا برآمد کر کے ڈرائیور کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا۔
غیر ملکی کپڑا سمگل