ختم کرنے کو سارا ہی سسٹم
دے دیا ہے یہ فیصلہ اس نے
گویا ناکام ہو کے بالآخر
پتا پھینکا ہے اِک نیا اس نے
اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کافیصلہ
Nov 28, 2022
Nov 28, 2022
ختم کرنے کو سارا ہی سسٹم
دے دیا ہے یہ فیصلہ اس نے
گویا ناکام ہو کے بالآخر
پتا پھینکا ہے اِک نیا اس نے