مختلف جرائم مےں ملوث 32 ملزم گرفتار


لاہور(نامہ نگار) شیراکوٹ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم مےں ملوث32 ملزمان کوگرفتارکر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق شیراکوٹ پولیس نے رات گئے ساو¿نڈ سسٹم لگا کر ڈانس پارٹی میں مصروف 29 مرد و خواتین ، سنیپ چیکنگ کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزم مظہر اور پابندی کے باوجود آتش بازی کرنے والے ملزم ناصرکو گرفتارکر کے مقدمات درج کر لیے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن