کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کی سابق صوبائی وزیر ثوبیہ کرن کبزئی نے جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد مرزا کو تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔تعیناتیاں پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت میں مددگار ثابت ہوگا ۔ پاک فوج اوردیگر سکیورٹی اداروں نے ملک میں امن و امان کے قیام ،دہشت گردی کے خاتمے اور ملک و قوم کی ترقی کیلئے ہمیشہ مثبت کردارادا کیا ہے۔