اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد ٹرےفک پولےس نے فینسی و غیر نمونہ نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کرکے 35 ہزار کے چالان کردئے فےنسی اور غےر نمونہ نمبر پلیٹےں تیار کرنے والے بھی قانون کی گرفت مےں آگئے جبکہ متعدد گاڑیاں،موٹر سائیکل ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر مختلف تھانہ جات میں بند بھی کئے گئے ۔
غیر نمونہ نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کےخلاف کرےک ڈاﺅن
Nov 28, 2022