کوٹ ادو( خبر نگار ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما وامیدوار حلقہ پی پی 271 نادیہ فاروق کھر نے کہاکہ سابق ایم پی اے فاروق کھرکے مکمل منصوبے منتخب ہونے کے بعدمکمل کروں گی۔وسیب کی خدمت اولین ترجیحی ہےاور عوام کے اعتمادپرپورااترنے کی کوشش کروں گی۔
حلقہ پی پی 271کے عوام کے دیرینہ مطالبات صحت اور تعلیم سمیت دیگرمنصوبہ جات میرے منشورکاحصہ ہیں۔
وسیب کی خدمت اولین ترجیح‘ عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگی: نادیہ فاروق
Nov 28, 2022