خانیوال(خبر نگار)ڈسٹرکٹ بار ڈیموکریٹک لائرز الائنس جنرل سیکرٹری کے امیدوار رانا کاشف علی خاں ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء کی فلاح وبہبود اورجونیئر وکلاء کے مسائل حل کرنے اور ان کے حقوق کی ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔اراکین بار کی طرف سے ملنے والی پذیرائی ہمارا اثاثہ اور قدم قدم پر ہمار احوصلہ بڑھارہی ہے۔منتخب ہوکر اعلیٰ رویات کو فروغ دیں گے ۔